[better-ads type=’banner’ banner=’3180′ ]
یکم فروری 2022 بروز منگل
بمقام #سلطان طبیہ کالج گوجرانولہ میں تعزیتی_ریفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے
جس میں فوت شدگان
تعزیتی ریفرنس
پروفیسرحکیم کامران فرید افضلی (ممبر نیشنل کونسل فار طب , پرنسپل اسلامیہ طبیہ کالج ملتان)
پروفیسر حکیم طارق صاحب
یونانی طبیہ کالج شاھدرہ
پروفیسر عبد الخالق چودھری کے بھائی ,
پروفیسرحکیم عطاء الرحمن گوندل پرنسپل سرگودھا طبیہ کالج
حکیم منظور حجازی کے چچا جان , حکیم زبیر چوہدری صاحب کے والد اوردیگر وفات پانے والے اطباء کرام کی لیے دعا کی گٸی
اللّٰہ پاک تمام فوت شدگان کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے
تعزیتی ریفرنس میں اطباء کرام کی کثیر تعداد نےشرکت کی جن میں
حکیم ضیاء اللہ فتح گڑھی
ممبر نیشنل کونسل فار طب
ڈاکٹر شوکت علی چودھری
چیئرمین سلطان طبیہ کالج گوجرانولہ
پروفیسر حکیم مشتاق احمد
پرنسپل سلطان طبیہ کالج گوجرانولہ
پروفیسر اقبال شاد
وائس پرنسپل
پروفیسر حکیم فاروق شافی
حکیم ارشاد احمد نوشاہی
حکیم محمد وسیم راہی
حکیم و ھومیو ڈاکٹرمحسن ضیاء
حکیم محمد ریاض شاہد
حکیم طاہر ندیم
حکیم محمد زبیر چوہدری
ھومیوڈاکٹر نعیم اکرم بھٹی
ھومیوڈاکٹر و حکیم رانا فرید سبحانی وزیر آباد
[better-ads type=’banner’ banner=’3180′ ]
[better-ads type=’banner’ banner=’3180′ ]













